Canada

جنوبی ایشیائی مونٹریالرز کے لیے گھر سے دور بنا ایک گھر

ناہید عزیز نے اپنے شوہر صمد رزاق اور بیٹی نکیتا کے ساتھ، پینڈیمک کے دوران جنوبی ایشیائی مونٹریلرز کے لیے مزید جگہوں کی ضرورت کے مدنظر میشن چاۓ شاۓ کھولا۔

A home away from home for South Asian Montrealers

2 years ago
Duration 2:22
Nahid Aziz and her family opened Maison Chaïshaï when she felt there was a great need for the city's South Asian population to have new gathering space.

یہ اس خیال سے شروع ہواتھا کہ ہر کسی کے پاس چائے پر اکٹھے ہونے کے لیےایک ٹھکانہ ہو۔

ناہید عزیز نے اپنے شوہر صمد رزاق اور بیٹی نکیتا کے ساتھ، پینڈیمک کے دوران جنوبی ایشیائی مونٹریلرز کے لیے مزید جگہوں کی ضرورت کے مدنظر میشن چاۓ شاۓ کھولا۔

ناہید نے کہا، ''میں صبح و شام پورے خاندان کو چائے پیتے دیکھ کر بڑی ہوئ ہوں۔ اس سے ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنے میں مد د ملتی ہے۔"

A woman talking
نکیتا عزیز رزاق اپنے والدین کے ساتھ میشن چاۓ شاۓ میں کام کرتی ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ یہ جگہ اجتماع کی ایسی جگہ ہو جہاں ہرکوئی چائے کے کپ کے ساتھ ساتھ ملاقاتوں کا بھی لطف لے سکے۔ (ٹم چن) (Tim Chin)

کھانے اور چائے کے علاوہ، یہ ریسٹورینٹ، اوپن مائک نائٹس سے لے کر کمیونٹی فنکاروں کے لیے جیم سیشن تک، کئی ثقافتی پروگراموں کی میزبانی کرتا ہے۔

ناہید نے کہا، "میں چاہتی ہوں کہ ہمارے بچوں اور ہمارے نوجوانوں کے پاس وہ چیز ہو جو ہمارے 
یہاں آنے پر ہمارے پاس نہیں تھی۔"

A man smiles.
صمد رزاق ریسٹورینٹ میں کیری اوکی اور اوپن مائک نائٹس کی میزبانی کرتے ہیں۔ (Tim Chin)
Banner that says carrying our cultures
(Rana Liu/CBC)

ABOUT THE AUTHOR

Shahroze Rauf

Journalist

Shahroze Rauf is a journalist based in Montreal, originally from the GTA. Their passion for journalism is rooted in their need to showcase stories that represent their own community, and other underserved communities. You can contact them at [email protected] for tips and story ideas.